روئی کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ، فی من قیمت 500 روپے بڑھ گئی

Aug 03, 2026 | 09:53:AM
روئی کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ، فی من قیمت 500 روپے بڑھ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔

چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان