پولیس کی بڑی کارروائی۔۔۔مردہ مرغیوں کا بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا

Dec 01, 2021 | 16:46:PM
پولیس کی بڑی کارروائی۔۔۔مردہ مرغیوں کا بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور پولیس کی بڑی کارروائی۔راوی کے پل پر مردہ مرغیوں کا بھرا ہوا ٹرک پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راوی پُل پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  مردہ مرغیوں کا بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا ،جس میں تقریباً 50 سے 60 من کے قریب  مردہ مرغی پکڑی گئی ہے ۔ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    ملک میں پٹرول بحران پھر شروع۔۔اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم