ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنا گرا۔۔؟

Dec 01, 2021 | 11:19:AM
ڈالر کی قیمت میں کمی
کیپشن: ڈالر کی قیمت فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے سستا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 24 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 175 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان۔۔۔کتنی مہنگی ہو گی؟
مرکزی بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.14 فیصد بہتری ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ۔۔