حلقہ بندیوں کی اشاعت آج ہو گی

Nov 30, 2023 | 13:08:PM
حلقہ بندیوں کی اشاعت آج ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان )الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کی لسٹ آج شائع کیے جانے کا امکان ہے۔ 

آج شام تک الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر حلقہ بندیوں کی اشاعت ہو جائے گی،حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کر دی جائیں گے،ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید شدہ فہرست تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سیاسی ماحول گرم، مریم نواز کا انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ