معروف اداکار یاسر حسین کنگلے ہو گئے، ساری جمع پونجی اڑا دی 

Nov 30, 2022 | 20:21:PM
معروف اداکار، یاسرحسین، ساری جمع پونجی، اڑا دی،
کیپشن: اقرا یاسر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار و میزبان یاسر حسین نے اپنی ساری جمع پونجی نئے شوق میں اڑا دی ہے۔
یاسر حسین نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنی گاڑی پر فدا ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔یاسر حسین کا اپنی اس پوسٹ میں بتانا ہے کہ یہ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نئی گاڑی لی ہے اور انہوں نے یہ گاڑی خود کو بطور سالگرہ کا تحفہ دی ہے۔یاسر حسین نے کہا کہ میں ایک خالص پنجابی ہوں، میں نے سارے پیسوں سے گاڑی اپڈیٹ کر لی ہے اور اب پیٹرول تک کے پیسے نہیں بچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حمیمہ ملک کا میرا دل یہ پکارے آجا پر روبوٹک ڈانس وائرل