گلگت بلتستان حکومت کے 12 میں سے7کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا

Jul 27, 2026 | 20:29:PM
گلگت بلتستان حکومت کے 12 میں سے7کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا
کیپشن: گلگت بلتستان حکومت کے 12 میں سے7کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلگت بلتستان حکومت کے 12 میں سے سات کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا۔

پیپلزپارٹی کے سات کابینہ اراکین نے حلف لیا،گورنر سید مہدی شاہ نے سات کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ 

علاوہ ازیں ،صوبائی کابینہ میں شامل استحکام پاکستان کے 4 اراکین حلف برداری تقریب میں شامل نہیں ہوۓ،پیپلزپارٹی کا ایک رکن سکردو روڈ بندش کے باعث حلف نہ لے سکے۔ 

یہ بھی پڑھیں: مراکش نے 650 میل طویل شاہراہ ٹرمپ کے نام سے منسوب کردی