پی پی269 مظفر گڑھ؛ پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

Nov 23, 2025 | 18:33:PM
پی پی269 مظفر گڑھ؛ پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پی پی269 مظفر گڑھ میں 9پولنگ  سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔

 غیر حتمی غیر سرکاری تتائج کے مطابق   پیپلزپارٹی کے امیدوار میاں علمدار قریشی 55611 ووٹ لے کر کامیاب قرارپائے،آزاد امیدوار سردار اقبال پتافی 46510 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛  این اے 129ضمنی الیکشن؛ لیگی امیدوار حافظ نعمان پیچھے، ارسلان احمد آگے