جیولرز کے لئے بُری خبر: حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

Jul 23, 2022 | 12:30:PM
جیولرز،ایف بی آر،حکومت،شاپس،فہرستیں
کیپشن: 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز آؤٹ لیٹ کو پوائنٹ آف سیلز سسٹم سے منسلک کیا/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کروڑوں روپے کی سیلز چھپانے والے جیولرز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ، ایف بی آر 300 مربع فٹ پر قائم جیولری شاپس کی سیلز کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کا معاملہ: سپریم کورٹ کا بڑا حکم

ایف بی آر نے سوہا بازار، ڈی ایچ اے، ماڈل ٹاؤن، اچھرہ سمیت شہر کے تمام علاقوں میں 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز شاپس کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں۔

فنانس بل 2022 کے مطابق ایک ہزار فٹ کی بجائے اب 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز کی مانیٹرنگ ہوگی۔ 300 مربع فٹ پر قائم جیولرز آؤٹ لیٹ کو پوائنٹ آف سیلز سسٹم سے منسلک کیا۔