پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل۔۔لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال،ویڈیو وائرل 

Dec 22, 2021 | 12:47:PM
گھانا کی پارلیمنٹ ، لڑائی
کیپشن: گھانا کی پارلیمنٹ میں لڑاءی کے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ۔ارکان پارلیمنٹ نے ایک ددسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔
 تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں ٹیکس کے حوالے بحث جاری تھی کہ ارکان پارلیمنٹ کے درمیان توتکرار شروع ہوگئی جودیکھتے ہی دیکھتے لڑائی میں تبدیل ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیوی ٹیکس کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بحث ہورہی تھی ۔

لڑائی کے بعد اجلاس 18 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:دلہے کا سٹیج پرزبردست ڈانس ۔۔دلہن نے دیکھا تو کیا کیا ؟؟