ڈبل انجن طیارہ گر کر تباہ، 7مسافر جاں بحق 

Jun 19, 2021 | 10:37:AM
 ڈبل انجن طیارہ گر کر تباہ، 7مسافر جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ماسکو  میں ڈبل انجن چھوٹا  طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں 7 مسافر جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔

خبرایجنسی ماسکو کے مطابق  ڈبل انجن طیارے پر 20 مسافر سوار تھے، حادثے کی اصل وجہ کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم کا امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار