چڑیاگھرانٹری ٹکٹ ڈبل کی تجاویزحکومت کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تبدیلی سرکار نے سستی تفریح بھی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی،لاہورچڑیاگھرمیں انٹری ٹکٹ کی قیمت ڈبل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق چالیس روپے والاٹکٹ سوروپے میں ملے گا،بچوں کی انٹری فیس بیس سے بڑھاکرپچاس روپے مقررکی جائےگی۔ سفاری زوکی سیرکیلئے بھی ٹکٹ مہنگی ہوگئی،50کاٹکٹ 100 روپے اور10والاٹکٹ20روپے میں ملے گا،قیمتوں میں اضافے کی تجاویز صوبائی حکومت کوارسال کردی گئیں۔