پنجاب:  نان بائی ایسوسی ایشن کا  کل ہڑتال کا اعلان

May 07, 2024 | 10:21:AM
لاہور سمیت پنجاب بھر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے مطالبات پر خاموشی ہے۔ہم کل سے پنجاب بھر کے تندور بند کر دیں گے۔

 نان بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روٹی اور نان کی قیمت کا نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

مزید پڑھیں: این اے 128 ؛عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

اُنہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ نان کی قیمت کو اوپن کیا جائے، سستی روٹی کے حساب سے آٹا فراہم کیا جائے۔