محسن نقوی کی ایران سے واپسی کے بعد وزیر اعظم  شہباز شریف سے ملاقات

Apr 18, 2026 | 19:08:PM
محسن نقوی کی ایران سے واپسی کے بعد وزیر اعظم  شہباز شریف سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)   وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزٹ سے واپسی کے بعد آج پرائم منسٹر ہاؤس جا کر وزیر اعظم  شہباز شریف سے ملاقات کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب سہ ملکی دورے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی.

وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ صورتحال اور حالیہ دوروں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا.