نوال سعید کی سیاہ ساڑھی پہنےفوٹو شوٹ سوشل میڈیاپر وائرل

Apr 17, 2023 | 23:05:PM
نوال سعید کی سیاہ ساڑھی پہنےفوٹو شوٹ سوشل میڈیاپر وائرل
سورس: @instagram/inawalsaeed
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کی سیاہ رنگ کی ساڑھی پہنے فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو ز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیاہ ساڑھی پہنے فوٹو شوٹ شیئر کردیا، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ  "گمنام آندھروں کے سائے، آواز کے راز چھپائے". اداکارہ نوال کو خوبصورت سیاہ ساڑھی کے ساتھ زمرد اور ہیرے کے زیورات پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ، جس کے ساتھ انہوں ہلکہ میک اپ لک دیا ہوا ہے، ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہاہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

اداکارہ کے اس فوٹوشوٹ پر کچھ ہی گھنٹوں میں کئی لائکس موصول ہوئے،جبکہ دلچسپ تبصرے بھی کئے گئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

یاد رہے کہ اداکارہ نوال سعید نے  "دل ویراں" اور "فریاد" سمیت  کئی  کامیاب پروجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائیں ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)