عام انتخابات جنوری کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی تیاریاں 

Sep 15, 2023 | 18:46:PM
عام انتخابات جنوری کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی تیاریاں 
کیپشن: الیکشن کمیشن آف پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)عام انتخابات جنوری کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں ،30 نومبر کو حلقہ بندیاں مکمل کر لی جائیں گی،حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد 54دن ہیں ۔
ذرائع کا مزید کہناتھا کہ الیکشن کمیشن پر کوئی دباو¿ نہیں ہے ،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے،انتخابی تاریخ کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کے ڈالر پر پے در پے وار، انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے اہم خبر آگئی