بھارتی بے باک ادا کا رہ نیہا شرما کے سو شل میڈیا پر چرچے

Apr 11, 2021 | 20:15:PM
بھارتی بے باک ادا کا رہ نیہا شرما کے سو شل میڈیا پر چرچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مشہور بھارتی بولڈ ادا کا رہ نیہا شرما کو فلمیں کم ملنا شرو ع ہوئیں تو انہوں نے سو چا کہ کیوں نہ سو شل میڈیا کو ہی اپنا لیا جا ئے ،تو جناب یہ سو چ کر ہی انہوں نے کروا ڈا لا ایک بولڈ فو ٹو شو ٹ اور پھر اس کو انٹر نیٹ پر وائر ل بھی کر دیا ۔اس فو ٹو شو ٹ کے وا ئرل ہونے کی دیر تھی کہ مدا حوں کی جا نب سے انکی خو بصورتی کے چرچے شر و ع ہو گئے۔اس فو ٹو شو ٹ میں نیہا نے مختلف بو لڈ ڈریسز کا استعما ل کیا ہے۔

بلیو ٹاپ میں نیہا شرما اپنے کلیویج کی نمائش کررہی ہیں۔

وائٹ  مونوکنی میں نیہا شرما انتہائی ہاٹ اور جازب نظر آرہی ہیں۔ 

اس تصویر میں بلیک مونوکنی میں نیہا شرما انتہائی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ یہ تصویر بھی سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئی تھی۔ 


 بیچ پر انجوائے کے دوران نیہا شرما اپنے کلیویج کو فلانٹ کرتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:سو کروڑ کی مالک کم کرداشیاں کی بولڈ تصویروں نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلادی