کرولس عثمان سیزن 3 ، صدمے سے دوچار عثمان کی ویڈیو وائرل

Oct 10, 2021 | 19:58:PM
کرولس عثمان،ڈرامہ،تیسری قسط
کیپشن: کرولس عثمان ڈرامہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)کرولس عثمان سیزن 3 جا ری ہے اور اس بار اس میں ایک صدمے سے دوچار عثمان  کی کہانی د کھائی گئی۔

تفصیلا ت کے مطا بق  ارطغرل جس نے پھر اپنی توجہ تاریخی ترک سیریز کرولس کے سیکوئل پر مرکوز کی۔سیکوئل کے تیسرے سیزن کی پہلی قسط  ایک ترک ٹی وی چینل پر نشر ہوئی۔تاہم پہلی قسط کا ٹریلر ایک تکلیف دہ عثمان  کو دکھاتا ہے جس میں وہ اپنے عزیز گھوڑے کی موت پر ا فسو س کا اظہا ر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کی اپنے بیٹے آریان خان سےگلے ملنے کی ویڈیو ۔۔ حقا ئق سامنے آگئے

یا د رہے کہ یہ عثمان ترکی  ڈرامے ہیں جنہوں نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل کی ہے اور  ان  کو پاکستانی عوا م بہت پسند کرتی ہے۔ ڈراموں کی امتیازی خصوصیت اور شاندار کرداروں کی تصویر کشی کی وجہ سے ارطغرل اور کرولس عثمان کو دنیا بھر میں پہچانا جا تا ہے۔