بلاول بھٹو کا دورہ امریکہ،عدم موجودگی پر آصفہ بھٹو میدان میں اتریں گی

Jul 10, 2021 | 10:59:AM
بلاول بھٹو کا دورہ امریکہ،عدم موجودگی پر آصفہ بھٹو میدان میں اتریں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بلاول بھٹو  کے دورہ امریکہ کے دوران ان کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو  کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹو کشمیر کا دورہ کریں گی اور کشمیر انتخابات سے متعلق انتخابی مہم چلائیں گی۔ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹوکشمیر میں پارٹی کارکنان سے خطاب  کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور اور پشاور میں آج سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات شروع