لاہور سمیت پنجاب بھر میں موبائل و انٹر نیٹ سروس بحال 

Feb 09, 2024 | 05:59:AM
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موبائل و انٹر نیٹ سروس بحال 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں موبائل و انٹر نیٹ سروس بحال  ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عام انتخابات کے باعث معطل کی جانے والی موبائل و انٹر نیٹ سروس تقریبا 24 گھنٹے بعد بحال ہو گئی ہے، ملتان اور گِرد و نواح میں بھی موبائل و انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع  ہو گئی ۔