دوسرا ون ڈے ؛ وکٹ کیپر غازی غوری طبیعت بہتر ہونے پر گراؤنڈ میں آ گئے

Jun 02, 2026 | 18:38:PM
دوسرا ون ڈے ؛ وکٹ کیپر غازی غوری طبیعت بہتر ہونے پر گراؤنڈ میں آ گئے
کیپشن: وکٹ کیپر غازی غوری ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے  میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر غازی غوری طبیعت بہتر ہونے پر گراؤنڈ میں واپس  آ گئے۔

 تفصیلات کے مطابق پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے  میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر غازی غوری کی طبیعت خراب ہوگئی ۔غازی غوری میدان سے باہر چلے گئے  تھے۔

روحیل نذیرنےغازی غوری کی جگہ وکٹ کیپنگ کی۔غازی غوری طبیعت بہتر ہونے پر گراؤنڈ میں واپس آ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام پر بجلی بم گرے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ