معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

Jul 02, 2021 | 21:57:PM
معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )معروف ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کر گئیں۔ 
ان کے لکھے ہوئے ڈراموں میں باندھی اور فلم مان جاو نا شامل ہیں۔ اسما نبیل بیس سال تک ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے بھی منسلک رہیں۔

40 سالہ اسما نبیل بریسٹ کینسر کی مریضہ تھیں۔انہوں نے اس بیماری کیخلاف آگہی بھی پھیلائی۔
اسما نبیل کا نام پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کی صنعت میں تیزی سے مقبول ہوا ہے۔ ڈرامہ ’سرخ چاندنی‘ بھی ان کی شاندار تحریروں میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ان دنوں کیا کر رہی ہیں؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی