4فروری کی چھٹی؟وزیراطلاعات پنجاب نے بیان جاری کردیا

Feb 02, 2026 | 19:43:PM
4فروری کی چھٹی؟وزیراطلاعات پنجاب نے بیان جاری کردیا
کیپشن: عظمیٰ بخاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کو فیک قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب میں چھٹیوں کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری سے 8فروری پنجاب بھر میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا، عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے، یہ فیک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کیا ورلڈ کپ کے اگلے مراحل میں بھی پاکستان بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کریگا؟