اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات ختم ، کل سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

Aug 02, 2026 | 21:21:PM
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات ختم ، کل سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)اسلام آباد کے وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو گئیں،کل صبح سے سکولز ،کالجز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  تمام سرکاری سکولز اور کالجز میں 25 مئی سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں نافذ رہیں، 31 جولائی کو گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اختتام ہو گیا ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے صبح کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

 3 اگست 2026 سے تمام طلبہ کی تدریسی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز ہو گا، وفاقی تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :نجی سکولوں میں ہفتے کے دن کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اہم خبر