الیکشن مہم میں حصہ لینے پر سکول ٹیچر معطل

Feb 01, 2024 | 21:13:PM
الیکشن مہم میں حصہ لینے پر سکول ٹیچر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشد جعفری) اتنخابی ضابطہ اخلاق  کی خلاف ورزی ، چکوال میں  سکول ٹیچر کو الیکشن مہم میں حصہ لینے پر معطل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی تنویر اسلم کی انتخابی مہم میں سرکاری ملازم نے شرکت کی ، تصاویر سامنے آنے پر  ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر چکوال نے  سکول ٹیچر کو معطل کرتے ہوئے مراسلہ ایجوکیشن حکام  کو بھجوا دیا، اعجاز بیگ بطور ای ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لہڑ سلطان پور میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ، پی ٹی آئی نظریاتی کے امیدوار عمران قیصر کی درخواستوں پر محکمانہ کارروائی شروع کی گئی ۔ 

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کے  مختلف شہروں میں دستی بم حملے اور فائرنگ، 5 افراد زخمی