فیصل آباد کے پانچ حلقوں میں 30 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبد الرحمان) فیصل آباد کے پانچ حلقوں میں 30 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے پانچ حلقوں میں 30 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے،این اے-96، این اے-104 ، پی پی-98 اور پی پی 115 اور پی 116 میں پولنگ ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ڈی جی آئی ایس پی آر نے پھر خبردار کر دیا
اپیلٹ ٹریبونل اپیلوں کے فیصلے آج کرے گا،امیدواروں کی نظرِ ثانی شدہ فہرست یکم نومبر کو شائع کی جائے گی۔
امیدواروں کی دستبرداری کی آخری تاریخ 3 نومبر مقرر کی گئی ہے ، انتخابی نشانات4 نومبر کو الاٹ کئے جائیں گے ۔