وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کے حملے جاری،مزید 13 کیسز رپورٹ

Aug 30, 2025 | 22:22:PM
وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کے حملے جاری،مزید 13 کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کے حملے جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 13 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 
 تفصیلات کے مطابق شہری علاقوں میں صرف ایک نیا کیس رپورٹ ہوا جبکہ دیہی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 160 تک پہنچ گئی،شہری علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی۔ 
 اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 189 ہو گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں : کیا ڈونلڈ ٹرمپ مرچکے ہیں؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ٹرینڈ زیرِگردش