وزیر داخلہ محسن نقوی اور سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی ملاقات

May 29, 2026 | 16:25:PM
وزیر داخلہ محسن نقوی اور سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورمسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ کے درمیان  ملاقات ہوئی ہے جس میں اسلامی دنیا اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات مسلم ورلڈ لیگ کے ہیڈکوارٹرمکہ میں ہوئی جس میں مختلف باہمی امور زیرِ غور آئے۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے فائنل الیکٹورل رول 2026 جاری کر دیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےسعودی عرب کی جانب سے حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات اورمسلم ورلڈ لیگ کے اسلامی شعور کے فروغ کیلئے کردار کی تعریف کی۔