سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Sep 28, 2023 | 12:41:PM
سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان برقرار ہے۔
 جولائی اوراگست میں 4.971 ملین ڈالرمالیت کا سونا درآمد کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3.449 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 44.13 فیصد کم ہے،اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 22 قیراط کی قیمت 183,333 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 157,178 روپے ہے۔

بڑھتی مہنگائی اور سیاسی گہما گہمی کے ماحول میں جہاں ضروریاتِ زندگی کی تمام چیزیں دن بہ دن مہنگی ہوتی جا رہی ہیں ایسے میں سونے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور من مانی قیمتیں طے کرنے والوں کیخلاف حکومتی کاررویاں کام کرنے لگیں،مختلف شہروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ روپے فی تولہ پر آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:قیمت میں بڑی کمی،آج بھی ڈالر کا ریٹ گر گیا