پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پرتین چھٹیوں کا اعلان کردیا جبکہ اس کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
پنجاب بھر میں 26 مئی سے28 مئی تک عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق عید الاضحی پر منگل تا جمرات کوعید تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں :بنوں میں سکیورٹی اداروں کا آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک