Apr 21, 2024 | 18:08:PM

این اے 119 لاہور: لیگی امیدوار علی پرویز ملک واضح برتری سے کامیاب

این اے 119 لاہور: لیگی امیدوار علی پرویز ملک واضح برتری سے کامیاب
کیپشن: علی پرویز ملک اور شہزاد فاروق
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 لاہور سے لیگی امیدوار علی پرویز ملک نے واضح برتری سے میدان مار لیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور 3 کےتمام 338 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے،جن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار علی پرویز ملک 61 ہزار 086 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہو گئے اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار میاں شہزاد فاروق 34 ہزار 196 ووٹوں کے ساتھ  دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 44؛علی امین گنڈا پور کے بھائی کے حلقے کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا،سب کو حیران کر دیا