محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

May 19, 2023 | 17:37:PM
محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
سیکرٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سراج الحق کے قافلے میں دھماکا،جماعت اسلامی کے7 کارکن زخمی