جنید صفدر اور شانزے کی شادی میں کس خاص مہمان کی تصویریں وائرل ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں افتخار رامے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شریک ہوئیں تو ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔ مریم نواز کے بہن اسماء نواز نے بھی تقریب میں شرکت کی
نواز شریف کی چھوٹی بیٹی اور مریم نواز کی بہن اسماء نواز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئیں۔
یہ جنید صفدر کی دوسری شادی تھی (پہلی 2021 میں ہوئی تھی جو بعد میں ختم ہو گئی)۔ اس موقع پر اسماء نواز کی عوامی جھلک کو نایاب قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ عام طور پر عوامی تقریبات سے دور رہتی ہیں۔



یہ بھی پڑھیئے: بیٹے کی شادی، مریم نواز اور جنید صفدر کے ملبوسات کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں
ی ہبھی پڑھیں: ’شہزادی‘ مریم نواز کو ’خوبصورت وزیراعلیٰ‘ اور سپر سی ایم قرار دے دیا گیا