پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے بڑی کمی کا امکان ہے۔
پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے جس سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو کسی حد تک ریلیف ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں:لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران نیا رخ اختیار کرنے لگا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔