دریائے راوی کے سیلاب میں بہنے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی ٹوٹ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز )کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا۔
پل ٹوٹنے سے مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں تباہ کن سیلاب آیا جس کے نتیجے میں شدید تباہ کاریاں ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد واقعہ ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا
دریائے راوی میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔