سرگودھا: بیوی نے گلا دبا کر شوہر کو قتل کر دیا

Aug 08, 2026 | 10:10:AM
سرگودھا: بیوی نے گلا دبا کر شوہر کو قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سرگودھا کے علاقے چک 28 میں بیوی نے مبینہ طور پر گلا دبا کر شوہر کو قتل کر دیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد کی مدعیت میں ملزمہ سمیت 4 ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مدعی مقدمہ کے مطابق شور سن کر گھر پہنچا تو بیٹا تڑپ رہا تھا اور 3 افراد کو گھر سے بھاگتے دیکھا۔

مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلہ، شہری خوفزدہ