صدر مملکت آصف زرداری2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری2روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آج بلاول ہاؤس لاہور میں قیام کریں گے،آصف علی زرداری دونوں روز سیاسی اور نجی ملاقاتوں میں مصروف رہیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف علی زرداری پارٹی کی تنظیم سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دفاعی معاہدہ، دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبوں کے فروغ اور دہشتگردی کیخلاف مؤثر تعاون میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر اردوان