سوات: گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،ہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

Apr 28, 2024 | 13:25:PM
سوات: گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،ہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔

 سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی  ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب تحصیل شکئی رابوت میں پیش امام کے حجرہ کی چھت گر گئی۔

یہ بھی پڑھیں:انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔