روزے کی حالت میں کونسے کام نہیں کیے جاسکتے؟

Mar 27, 2023 | 11:42:AM
روزے کی حالت میں کونسے کام نہیں کیے جاسکتے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کتاب سنت کی روشنی میں روزے کی حالت میں کون سے کام نہیں کیے جاسکتے۔

کتاب و سنت کی روشنی میں روزے کی حالت میں تین کام بلکل بھی نہیں کیے جاسکتے۔

مزید پڑھیں: رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا

(1): سحر سے افطار تک کچھ بھی کھایا نہیں جا سکتا۔

(2): صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کچھ بھی پیا نہیں جا سکتا۔

(3): سحری سے لے کر افطاری  تک ازدواجی تعلقات قائم نہیں کیے جا سکتے۔