امتحانات میں خراب نتائج :سرکاری اساتذہ پربڑی پابندی لگانے پر غور

Aug 25, 2025 | 12:05:PM
امتحانات میں خراب نتائج :سرکاری اساتذہ پربڑی پابندی لگانے پر غور
کیپشن: بورڈامتحانات، خراب نتائج،سرکاری اساتذہ،پابندی،24نیوز,Board exams, bad results, government teachers, ban, 24 News,
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض )بورڈ امتحانات میں سرکاری تعلیمی اداروں کے خراب نتائج کے بعدسرکاری اساتذہ کے پرائیوٹ سکولوں یا اکیڈمی میں پڑھانے پر پابندی لگانے پر غورشروع کردیاگیا۔
ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ شام کے وقت اکیڈمیز میں پڑھاتے ہیں،ان کے ذاتی پرائیوٹ سکول یا اکیڈمیز بھی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،الرٹ جاری
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اساتذہ کے پرائیوٹ اکیڈمی یا سکول چلانے کے بارے میں معاملات زیر غور ہیں،وزیر تعلیم سے مشاورت کے بعد پابندی بارے حتمی فیصلہ ہوگا۔