کراچی کے آسمان پر گہرا "مون ہالو ۔ماہرین موسمیات نے تصدیق کر دی

Sep 24, 2021 | 15:31:PM
مون ہالو
کیپشن: کراچی کے آسمان پر گہرا مون ہالو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین موسمیات نے بھی کراچی کے آسمان پر گہرے مون ہالو  کو دیکھے جانے کی تصدیق کی ہے۔
  تفصیلات کے مطابق  گزشتہ رات شہر قائد میں آسمان پر گہرا "مون ہالو " دیکھا گیا،نمی کا زائد ہونا اچھے تھنڈر سیلز بننے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ مون ہالو زمین کی بالائی سطح پر بہت زیادہ اونچائی پر زائد نمی کی موجودگی کے باعث بنتا ہے۔

واضح رہے ماہرین کا بتانا ہے کہ نمی کا زائد ہونا اچھے تھنڈر سیلز بننے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:      علی ظفر کا پشتو گانا ۔۔پشتون بہن بھائیوں کیلئے خصوصی پیغام