شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، دفاعی معاہدے کی پذیرائی

Aug 11, 2026 | 23:28:PM
شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، دفاعی معاہدے کی پذیرائی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس جدہ میں ہوا۔ 

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ دفاعی معاہدے سے تینوں ملکوں کے درمیان طویل مدتی شراکت داری میں مدد ملے گی۔ 

اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 

اجلاس میں گفتگو میں کہا گیا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دیں گے۔
 
 یہ بھی پڑھیں :ایران ,امریکہ جنگ، ایران کی معمول کی سفارت کاری جارحانہ انداز اختیار کر گئی