کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا 

May 06, 2021 | 22:06:PM
کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کینیڈا میں بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دے دی گئی ہے،سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ امریکا میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں ویکسین کو بچوں کے لئے مفید پایا گیا ہے۔دوسری جانب کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق کینیا نے پچھلے ہفتے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔ 
یہ بھی پڑھیں:آئندہ ہفتے موسم کیسا رہیگا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی