جی ٹی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکہ،3 افراد جھلس گئے

Mar 06, 2022 | 00:48:AM
 جی ٹی, روڈ ,گیس ,سلنڈر ,دھماکہ
کیپشن:  جی ٹی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں جی ٹی روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں مبینہ دھماکہ سے تین افراد جھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ مریدکے میں واقع ایک سلنڈر کی دکان میں مبینہ دھماکہ ہوا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اس دھماکے کے نیتجے میں دکان کا مالک خرم اور دو ملازم محرم اوربلال شدید زخمی ہوئے ۔ ان زخمیوں کو  فوری طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے  منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سوناکشی سنہا سے شادی، کیا سلمان خاں نے ہاں کردی ؟ ویڈیو دیکھیں