گجرات میں اربن فلڈنگ ،تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) گجرات شہر میں اربن فلڈنگ کے باعث ضلع بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے ۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 24 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش اور سیلاب کی صورتحال کے پیشِ نظر طلبہ کو چھٹی دی گئی۔
خیال رہے کہ مسلسل بارش کے بعد پانی تمام سرکاری و نجی دفاتر میں کئی کئی فٹ داخل ہو چکا ہے،بارش کے بعد نظام زندگی متاثر کاروباری مراکز بھی بندہے۔

یہ بھی پڑھیں:آصفہ بھٹو زرداری کو سندھ میں سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی گئی