لینٹر گرنے والی بلڈنگ میں بچے زیر تعلیم نہیں تھے ،طالبعلم فرقان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنیدریاض)باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرنے کے واقعہ پرطالبعلم فرقان کا کہناتھا کہ سمر کیمپ صبح 8 سے 2 بجے تک لگ رہا تھا،لینٹر گرنے والی بلڈنگ میں بچے زیر تعلیم نہیں تھے۔
فرقان کاکہناتھا کہ فوت ہونے والا طالبعلم ابوبکر تھا اور وہ دوسری جماعت میں زیر تعلیم تھا،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو بلڈنگ سے باہر نکالا۔
یہ بھی پڑھیں:آئی فون 18 پرو کی حساس معلومات لیک ہوگئیں