سونے کی قیمت میں حیران کن کمی۔ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سونے کی اڑان اچانک کم ہونے لگی،کاروباری ہفتے کا پہلا روز سونا 300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔
صرافہ ایسوسی ایسن کے مطابق خاص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 600 روپے ،22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار 633 روپے میں فروخت، اس کے علاوہ 21 1قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 150 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1540 روپے مقرر کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: لتا منگیشکر کا ٹوئٹ۔مرنے سے 30 دن پہلے کیا کہا؟اہم خبر جانیے