ٹرائینگولر سیریز، قومی ویمن ٹیم آئرلینڈ روانہ

May 25, 2026 | 09:44:AM
ٹرائینگولر سیریز، قومی ویمن ٹیم آئرلینڈ روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

 پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گی جہاں پاکستان ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 29 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

واضح رہے ٹرائی سیریز آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہے۔

مزید پڑھیں:فٹبال ورلڈ کپ2026، شکیرا کے گانے کی ویڈیوجاری