نیب آفس کے باہر ہنگامہ،30لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم

Nov 23, 2020 | 12:10:PM
نیب آفس کے باہر ہنگامہ،30لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق )لاہور میںپراسیکیوٹر نے نیب آفس کے باہرتوڑپھوڑاورہنگامہ آرائی کا مقدمہ چونگ تھانے میںدرج کیا گیا اس کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ارشد حسین نے کی، کیس کی سماعت ،نیب آفس میںاس سماعت میں 30لیگی رہنمائوں کی عبوری درخواست ضمانت پربحث ہوئی،عدالت نے30لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم کردی ،عدالت کا5،5لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانیکاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق :جبکہ ان درخواستوں پر سماعت اے ٹی سی جج ارشدحسین نے کی۔پراسیکیوٹرعبدالرئوف وٹوانسداددہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے، ان میںسے 18لیگی رہنماشامل تفتیش کیا گیا،پراسیکیوٹرعبدالرئوفنیپیش نہ ہونیوالے رہنمائوں کی درخواست الگ کردی،جبکہ پراسیکیوٹرنے توڑپھوڑ،ہنگامہ آرائی کامقدمہ چوہنگ تھانے میں درج کیاگیاتھا،جبکہ پرویزملک،شائستہ پرویز،علی پرویز کی ضمانتیں کنفرم ہوئیں،غزالی بٹ،رانامبشر،آغاعلی حیدر،امجدنذیر بٹ،ملک محمودالحسن شاملہیں۔

تفصیلات کے مطابق : کہ قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی کا مقدمہ چوہنگ تھانے میں مریم نواز سمیت دیگر قائدین اور 300 کارکنان کے خلاف درج کرایا تھا۔ایف آئی آر میں زخمی پولیس اہلکاروں کا ذکر بھی کیا گیا جبکہ مقدمے میں نیب دفتر پر حملے، توڑ پھوڑ اور کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔بعد ازاں اس معاملے پر عدالت میں58 ن لیگی کارکنوں کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ملزمان پر ہنگامہ آرائی کا الزام غلط ہے، ملزمان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا، عدالت ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے۔

سردارمحمد نسیم،چودھری شہباز،رمضان بھٹی،میاں مرغوب شامل،مبشراقبال ،توفیق بٹ ،نوازچوہان،میاں عبدالرف ،امجدنذیرسمیت 30لیگی رہنمائوں کی عیوری ضمانت منظور کر لی گئی۔لیگی رہنمائوں میں غزالی بٹ،رانامبشر,آغاعلی حیدر,امجدنذیر بٹ،ملک محمودالحسن شامل،سردارمحمد نسیم،چودھری شہباز،رمضان بھٹی،میاں مرغوب شامل،مبشراقبال ،توفیق بٹ ،نوازچوہان،میاں عبدالرف ،امجدنذیرچند ایک یہ ہیں۔
 غزالی بٹ,رانامبشر,آغاعلی حیدر,امجدنذیر بٹ,ملک محمودالحسن ,محمد نسیم,چودھری شہباز,رمضان بھٹی,میاں مرغوب,مریم نواز