پاکستان نے سستا تیل حاصل کرنیکا موقع ضائع کردیا، مفتاح اسماعیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) حکومت نے 3 ڈالر 70 سینٹ تک کی پیشکش نہیں لی اب کمپنی سے 19ڈالر کی بِڈ لی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ دنیا میں سستا ترین تیل مل رہا تھا لیکن پاکستان محروم رہا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر چینی کی قیمت بڑھوائی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آٹا سمگل کرایا،جنوری میں ایل این جی کی تاریخی قلت کا اندیشہ ہے۔