ایران کا لانگ رینج میزائل ’خیبر شکن‘ کا کامیاب تجربہ 

Feb 10, 2022 | 12:43:PM
ایران نے لائگ رینج میزائل خیبر شکن کا کامیاب تجربہ کرلیا
کیپشن: ایرانی میزائل فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل  ’خیبر شکن‘کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ 

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جو چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

خیبر شکن نامی میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے مطابق خطے میں موجود امریکی اڈے اور پورا اسرائیل میزائل کی رینج پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔ گرفتاری کا خدشہ

دوسری جانب ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار نے حلف اٹھانے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا